Skip to Main Content
Start Main Content

سہولیات اور مقامات کی فہرست

سہولیات اور مقامات کی تلاش

تفریحی خدمات کی سہولیات اور مقامات کی مندرجہ ذیل اقسام کو تلاش کرنے کے لئے،  براہ کرم یہاں کے ذریعے صفحے کے اوپری حصے میں سرچ باکس استعمال کریں۔ زمرہ جات کے لحاظ سے تفریحی خدمات کی سہولیات 
کی ایک جامع فہرست بھی صفحے کے نچلے حصے میں مل سکتی ہے۔

• ساحل اور سوئمنگ پول
• ضلع تفریحی خدمات دفتر
• باغات، تفریحی میدان اور پارک
• چھٹیوں کے کیمپ اور تفریحی مراکز
• بڑے پارک
•گھڑ سواری اسکول
• کھیلوں کے مراکز اور انڈور کھیلوں کی سہولیات
• کھیلوں کے میدان
•اسٹیڈیم
• آبی کھیل سینٹرز

 

باہری میدان/کورٹس کی مفت سہولتیں

شہری علاقے اور نئے علاقوں میں محکمہ برائے تفریحی اور ثقافتی خدمات (LCSD) کی جانب سے آؤٹ ڈور میدان/ کورٹس مفت فراہم کی جاتی ہیں۔ ان سہولیات میں 5 اے سائیڈ اور 7 اے سائیڈ ہارڈ سرفیس فٹ بال پچز، باسکٹ بال، نیٹ بال، والی بال، ہینڈ بال، گیٹ بال، بیڈمنٹن اور ٹینس پریکٹس کورٹس وغیرہ شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ کورٹس کو بڑے پیمانے پر کمیونٹی تقریبات کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ زیادہ تر مقامات کو رات کے وقت استعمال کے لئے فلڈ لائٹس فراہم کی جاتی ہیں۔

تفصیلات کے لئے، براہ مہربانی یہاں* کلک کریں۔ 

 

منسوخ شدہ سیشن بکنگ کے لئے دستیاب ہیں

بکنگ کے لئے دستیاب منسوخ شدہ سیشنز کے لئے، براہ کرم یہاں* کلک کریں۔

 

اردو ورژن میں صرف منتخب کلیدی معلومات شامل ہیں۔ آپ آپ انگریزی، روایتی چینی یا آسان چینی میں ہماری ویب سائٹ کے مکمل مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔